Tag: رابڑی نے وزیر اعلی نتیش کوکہا بھوت ، لالو بولے ووٹ کی جھاڑ پھونک سے عوام اس بھوت کو بھگا ئیں گے
-

رابڑی نے وزیر اعلی نتیش کوکہا بھوت ، لالو بولے ووٹ کی جھاڑ پھونک سے عوام اس بھوت کو بھگا ئیں گے
پٹنہ ( آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعلی نتیش کمار کے بیان کے بعد بہار میں بیان بازی کی سیاست جاری ہے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے ٹویٹ کر نتیش پر طنز کیا۔ رابڑی نے کہا کہ غریبوں کے کھیون ہار جب 2005 میں وزیر اعلی رہائش سے نکلے تھے، تب…