Tag: راجستھان: بھیلواڑا کے 11 علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت حکم امتناعی نافذ
-

راجستھان: بھیلواڑا کے 11 علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت حکم امتناعی نافذ
سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھیلواڑا نے 11 علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت سخت نفاذ کے احکامات صادر کیے ہیں، انہوں نے سب ڈویژن کے علاقے بھیلواڑا کو کورونا کے زیادہ انفیکشن کے امکان کے پیش نظر کنٹنمنٹ زون قرار دیا ہے بھیلواڑا: (یو این آئی) راجستھان میں ، بھیلواڑا شہر کے گیارہ علاقوں میں کورونا…