Tag: راجستھان : عیدگاہ علاقہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی ، 5 لوگ زیر حراست !
-

راجستھان : عیدگاہ علاقہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی ، 5 لوگ زیر حراست !
پولس کے مطابق پیر کی رات کو ہوئے ہنگامے کے بعد دیر رات سے حالات قابو میں ہیں۔ حالانکہ علاقے میں تناؤ کے پیش نظر اضافی پولس دستہ تعینات ہے اور حالات پرامن ہیں۔ جےپور: راجستھان کے دارالحکومت جےپور کے عید گاہ علاقے میں ایک بس پر پتھراؤ،توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات کے…