Tag: راجستھان میںپولیس تشدد سے قیدی رمضان کی موت : ایس ڈی پی آئی کی مداخلت کے بعد 5پولیس اہلکار معطل
-

راجستھان میں پولیس تشدد سے قیدی رمضان کی موت : ایس ڈی پی آئی کی مداخلت کے بعد 5پولیس اہلکار معطل
کوٹہ۔ ( ایم این این) راجستھان ،باراں ضلع کے جیل میں سزایافتہ قیدی محمد رمضان عمر پچاس سال ، ساکن قصبہ منگرول کو کوٹہ کے میڈیکل کالج کے جیل میں علاج کے دوران پولیس کی پٹائی سے ہوئی موت کی مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے لیڈران اور کارکنان ظفر چشتی،مبارک حسین ،رفیق…