Tag: راجستھان میں کووڈ متاثرہ کی لاش دفنانے کے بعد 21 لوگوں کی موت!
-

راجستھان میں کووڈ متاثرہ کی لاش دفنانے کے بعد 21 لوگوں کی موت، علاقے میں دہشت کا ماحول
ہندوستان میں کورونا قہر کے درمیان کووڈ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے۔ کورونا متاثرین کی آخری رسومات میں سخت احتیاط برتی جا رہی ہے اور زیادہ لوگوں کو اس میں شمولیت سے باز رکھا جا رہا ہے۔ اس درمیان راجستھان کے سیکر ضلع کے ایک گاؤں میں ایک کووڈ متاثرہ…