Tag: راجستھان میں ہجومی تشدد کا ایک اور واقعہ، موقع پر پولس نے پہونچ کر نوجوان کی بچائی جان
-

راجستھان میں ہجومی تشدد کا ایک اور واقعہ، موقع پر پولس نے پہونچ کر نوجوان کی بچائی جان
الور (ایم این این) ریاست راجستھان کے الور میں ایک بار پھر سے ایک مسلم نوجوان کی ہجوم نے پٹائی کر دی، اس بار ہجوم نے نوجوان کی پٹائی بچہ چوری کرنے کا الزام عائد کر کے کی ہے۔ حالانکہ پولیس نے موقعے پر پہنچ کر نوجوان کو ظالم بھیڑ سے بچا لیا، اور پوچھ…