Tag: راجستھان کے بیکانیر میں بھیانک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک، 20 سے زیادہ افراد زخمی
-

راجستھان کے بیکانیر میں بھیانک سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک، 20 سے زیادہ افراد زخمی
راجستھان کے بیکانیر میں ایک شدید سڑک حادثہ ہوا ہے، سری ڈونگرگڑھ کے پاس نیشنل ہائی وے نمبر 11 پر ایک بس اور ٹرک تصادم میں 10 لوگوں کی موت واقع ہو گئی، جبکہ 20 سے 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ راجستھان کے بیکانیر ضلع میں ایک شدید سڑک حادثہ کی خبر سامنے آ…