Tag: راجندر سچر: جیسے تاریکی میں مل جائے اجالے کا سراغ
-
راجندر سچر: جیسے تاریکی میں مل جائے اجالے کا سراغ
نایاب حسن دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر ملک کے سرکردہ سماجی کارکن اور حقوقِ انسانی کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے افراد میں نمایاں ترین تھے، وہ People’s Union for Civil Liberties نامی حقوقِ انسانی کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے معروف ادارے سے بھی عملی طور پر وابستہ…