Tag: راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر احمد اشفاق کریم کی اہلیہ کا انتقال، سیاسی و ملی رہنماوں کا اظہار تعزیت
-

راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر احمد اشفاق کریم کی اہلیہ کا انتقال، سیاسی و ملی رہنماوں کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف دانشور اور سیاسی وملی رہنما جناب احمد اشفاق کریم راجیہ سبھا ایم پی و بانی کٹیہار میڈیکل کالج کی اہلیہ نزہت نسرین کا آج علی الصبح دہلی کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنازہ کی نماز کل دس بجے حج بھون کے احاطہ میں…