Tag: راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر نو تشکیل بل 61 کے مقابلے 125 ووٹ سے پاس
-

راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر نو تشکیل بل 61 کے مقابلے 125 ووٹ سے پاس
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر نو تشکیل بل راجیہ سبھا میں آج پیش کیا گیا جس پر ووٹنگ کرائی گئی۔ ووٹنگ کے دوران اس وقت تھوڑی سی پریشانی ہوئی جب الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں خرابی پیدا ہو گئی۔ اس کے بعد ووٹنگ پرچی کے ذریعہ کرایا گیا۔ ووٹنگ کا نتیجہ جب آیا تو…