Tag: راحت اندوری نے وزیر اعظم کو دیا مشورہ کہا کسی پڑھے لکھے آدمی سے سمجھیں ملک کا آئین
-

راحت اندوری نے وزیر اعظم کو دیا مشورہ ,کہا -کسی پڑھے لکھے آدمی سے سمجھیں ملک کا آئین
نئی دہلی(ملت ٹائمز): مشہور شاعر راحت اندوری نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ملک کے آئین کو پڑھے لکھے شخص سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اس میں کیا لکھا ہے اور کیا نہیں۔راحت اندوری نے یہ بات جمعرات کی شب شہر کے علاقے بروالی چوکی میں…