Tag: رام مندر تعمیر کے لیے وزارت داخلہ میں ’ایودھیا ڈیسک‘ بن کر تیار
-

رام مندر تعمیر کے لیے وزارت داخلہ میں ’ایودھیا ڈیسک‘ بن کر تیار
وزرات داخلہ میں جو ’ایودھیا ڈیسک‘ بنائی گئی ہے، اس کی ذمہ داری وزارت کے ایک ایڈیشنل سکریٹری کو دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع میں آ رہی خبروں کے مطابق ’ایودھیا ڈیسک‘ تین ارکان پر مشتمل ہے۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں اور اب تو اس سلسلے میں…