Tag: رام مندر کی زمین کو لے کر گھوٹالہ کا الزام، 10 منٹ میں 2 کروڑ کے ہوئے ساڑھے 18 کروڑ
-

رام مندر کی زمین کو لے کر گھوٹالہ کا الزام، 10 منٹ میں 2 کروڑ کے ہوئے ساڑھے 18 کروڑ
تیج نارائن پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ دو کروڑ روپے کا بیعنامہ ہوا اور پھر اسی دن ساڑھے 18 کروڑ میں اگریمنٹ ہوا۔ بیعنامہ اور اگریمنٹ دونوں میں ہی ٹرسٹی انل مشرا اور میئر رشی کیش اپادھیائے گواہ ہیں۔ سماجوادی حکومت میں رہے وزیر مملکت تیج نارائن پانڈے عرف پون پانڈے نے الزام لگایا…