Tag: راہل ،پرینکا کی مہنگائی کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل
-

راہل ،پرینکا کی مہنگائی کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو مہنگائی کے دلدل میں لگاتار دھکیل رہی ہے ، لہذا لوگوں کو مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پارٹی کی مہم میں شامل ہونا چاہئے ۔ راہل گاندھی نے کہا’’افراط زر ایک لعنت ہے۔…