Tag: راہل گاندھی نے یو پی کے وزیر اعلیٰ پر کسا طنز، کہا – جو نفرت کرے وہ یوگی کیسا؟
-

راہل گاندھی نے یو پی کے وزیر اعلیٰ پر کسا طنز، کہا – جو نفرت کرے وہ یوگی کیسا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر طنزیہ حملہ کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ’’جو نفرت کرے، وہ یوگی کیسا!‘‘ یوپی اسمبلی الیکشن نزدیک آنے کے ساتھ ہی سبھی سیاسی پارٹیاں اپنی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔…