Tag: راہل گاندھی کا صدر بننا کانگریس کے لیے نیک فال، یوتھ لیڈر محمد چاند نے پیش کی مبارکباد
-
راہل گاندھی کا صدر بننا کانگریس کے لیے نیک فال، یوتھ لیڈر محمد چاند نے پیش کی مبارکباد
نئی دہلی: 17؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) کانگریس کی قیادت راہل گاندھی کے ہاتھوں میں آنے کے بعد جوانوں میں خوشی کی لہر ہے اور اسے کانگریس کے بہتر مستقبل کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔ ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کانگریس یوتھ ضلع چاندنی چوک کے سکریٹری محمد چاند نے کہا کہ…