Tag: راہل گاندھی کا ٹوئٹر تو ڈر کر بلاک کروا دیا لیکن بچی کی عصمت دری پر بی جے پی خاموش
-

راہل گاندھی کا ٹوئٹر تو ڈر کر بلاک کروا دیا لیکن بچی کی عصمت دری پر بی جے پی خاموش
کانگریس ترجمان نے کہا کہ حکومت متاثرین کو انصاف دلانے کے بجائے پولیس کے سہارے متاثرہ خاندان کا استحصال کر رہی ہے۔ کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹویٹر ہینڈل دہلی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کی واردات پر ان کی آواز…