Tag: راہل گاندھی کے سیاسی سفر کا آغاز اور نشیب و فراز
-
راہل گاندھی کے سیاسی سفر کا آغاز اور نشیب و فراز
راہل گاندھی نہرو-گاندھی خاندان کی پانچویں نسل سے ہیں اور خاندان کے چھٹے شخص ہیں جنہوں نے کانگریس کی کمان سنبھالی ہے۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کے صاحبزادے راہل گاندبھی کی پیدائش 19 جون 1970 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ دادی اندرا گاندھی نے بچپن میں اندھیرے سے ڈرنے والے راہل…