Tag: رما دیوی نے اس موقع پر اکھلیش یادو سے سوال کیا کہ وہ اعظم خان کی کیوں حمایت کر رہے ہیں۔ رما دیوی نے مطالبہ کیا تھا کہ اعظم خان کو ان کے بیان کے لئے پانچ سال کے لئے ایوان سے معطل کر دینا چاہیے