Tag: رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ابوالحسن علی ایجوکیشنل ایند ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے غذائی اجناس کی تقسیم
-

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ابوالحسن علی ایجوکیشنل ایند ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے غذائی اجناس کی تقسیم
رانی گنج – ارریہ: ابو الحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ تعلیمی شعبوں میں خدمات انجام دینے کے ساتھ رفاہی کاموں میں بھی حسب استطاعت ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہا ہے۔ٹرسٹ نے بہار خصوصاََ ضلع پورنیہ اور ارریہ میں سرکاری مراعات سے محروم علاقوں میں بلا تفریق مذہب و ملت اپنی خدمات انجام…