Tag: رمضان المبارک کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے مزید دو قیدی رہا
-
رمضان المبارک کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے مزید دو قیدی رہا
نئی دہلی۲۴؍مئی : رمضان المبارک کے موقع پر آج جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے تہاڑ جیل سے مزید دو قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ۔ یہ قیدی سزا کی مدت مکمل ہونے کے باوجود مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں بند تھے ۔واضح ہو کہ جمعیۃ علماء ہند…