Tag: رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مسلم محلوں میں بجلی گل، عوام سخت پریشان عام آدمی پارٹی کو روزے میں ووٹنگ کی فکر لیکن رات بھر کی پریشانی سے سروکار نہیں؟
-

رمضان شروع ہونے سے قبل ہی مسلم محلوں میں بجلی گل، عوام سخت پریشان عام آدمی پارٹی کو روزے میں ووٹنگ کی فکر لیکن رات بھر کی پریشانی سے سروکار نہیں؟
نئی دہلی: جب رمضان میں الیکشن کے کچھ مراحل کا اعلان ہوا توعام آدمی پارٹی بہت فکرمندتھی کہ روزہ رکھ کرووٹ دینے میں مسلمانوں کو پریشانی ہوگی، اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللہ خان بھی اس فکرمیں دبلے ہوگئے تھے۔ عام آدمی پارٹی نے فیصلے کی اس طرح مخالفت کی گویا کہ رمضان میں…