Tag: رمضان میں ووٹنگ پر گھمسان ، ممتا اور کیجریوال کی پارٹی نے بتایا سازش
-

رمضان میں ووٹنگ پر گھمسان ، ممتا اور کیجریوال کی پارٹی نے بتایا سازش
نئی دہلی: (ایم این این) 2019 لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی انتخاب گھمسان بھی شروع ہو گیا ہے۔ کئی سیاسی پارٹیوں نے انتخابات کی تاریخوں پر سخت اعتراض کیا ہے۔ ممتا کی پارٹی ٹی ایم سی اور ’آپ‘ جیسی اپوزیشن پارٹیوں نے اسے مرکزی حکومت کے اثرات میں لیا گیا فیصلہ قرار…