Tag: رمضان کا روحانی اور اقتصادی پہلو

  • رمضان کا روحانی اور اقتصادی پہلو

     مفتی محمد یحییٰ قاسمی رمضان میںسب سے اہم عمل روزہ ہے۔صحیح بخاری میں حضور ﷺ کا ارشا دہے کہ’ جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت (یعنی اخلاص) سے رکھے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘روزے کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجاآوری ہے…