Tag: رمضان کا مہینہ؛ سب سے افضل مہینہ

  • رمضان کا مہینہ؛ سب سے افضل مہینہ

     خالد انور پورنوی المظاہری سال کے ۲۱مہینے میں رمضان المبارک کا مہینہ سب سے افضل ،سب سے بہتر اور سب سے بلندوبالااور شان والاہے ،مومنوں کے لئے موسم بہاراور گنہگاروں کے لئے رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے ،یہ وہ مہینہ ہے جسے حدیث پاک میں اللہ کا مہینہ کہاگیاہے ،وہ انسان خوش نصیب ہے جس…