Tag: رمضان کے ایام تو ختم ہوگئے لیکن احکام خداوندی ابھی باقی ہیں: عمرفاروق قاسمی
-

رمضان کے ایام تو ختم ہوگئے لیکن احکام خداوندی ابھی باقی ہیں: عمرفاروق قاسمی
مدہوبنی: (نمائندہ) رمضان کے مبارک ایام یقیناً ختم ہوچکے ہیں، لیکن اللہ کے بہت سے احکام اب بھی باقی ہیں، نماز کی فرضیت رمضان میں بھی تھی اور اِس وقت بھی اس کی فرضیت باقی ہے، چغلی خوری اور جھوٹ و مکاری سے بچنا پہلے بھی ضروری تھا اور اب بھی ضروری ہے، پڑوسی کے…