Tag: رمضان کے پیش نظر سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت ۔ کیا صبح سات بجے کے بجائے 5 بجے سے ووٹنگ ہوسکتی ہے شروع ؟
-

رمضان کے پیش نظر سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت ۔ صبح سات بجے کے بجائے 5 بجے سے کرائی جائے ووٹنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) رمضان کا مہینہ شروع ہونے والا ہے اور عام انتخابات میں کچھ مراحل کی ووٹنگ ابھی باقی ہے۔ ان مراحل میں مسلم روزہ داروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ کیا رمضان کے دوران صبح 7 بجے…