Tag: روزنامہ راشٹر سہارا کے صحافی آفاق اسد آزاد حادثہ کے شکار
-
روزنامہ راشٹر سہارا کے صحافی آفاق اسد آزاد حادثہ کے شکار
بھاگلپور: (ملت ٹائمز ) سنیئر صحافی اور روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے رپورٹر آفاق اسد آزاد کل بدھ کی شب نو بجے جگدیشپور تھانہ کے تحت ٹوٹٹا پل اور پھلوریا بیجانی کے درمیان سڑک حادثے گھایل ہو گئے۔اس حادثہ میں بائک پلٹنے کی وجہکر وہ شدید طورپر زخمی ہو گئے.انکی دائیں آنکھ دایاں پیر اوردونو…