Tag: روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ
-
روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی تربیت نفس کا یک ماہی کورس(One month training course)اب شروع ہونے والا ہے۔ یعنی ماہِ رمضان المبارک آنے والا ہے۔ اب ہمارے جسم کی بے بسی دیکھنے کے قابل ہوگی۔ صبح سے شام تک یہ دانہ پانی مانگتا رہے گا اورہم اس کو اناج کا ایک دانہ اور پانی…