Tag: روس
-
روس کی بلاوجہ ہنگامہ آرائی پر جرمنی برہم ،خاموش رہنے کی تلقین
برلن،27؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ روس ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مبہم معاملے پر واویلا نہ مچائے۔ اس سے قبل روسی وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ جرمنی اس معاملے پر پردہ پوشی کی کوشش کر رہا ہے۔برلن میں ایک تیرہ سالہ روسی نژاد جرمن لڑکی کے ساتھ غیر…