Tag: روس اورترکی کے صدر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال ،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور شام میں امن کے قیام پر خصوصی گفتگو
-
روس اورترکی کے صدر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال ،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور شام میں امن کے قیام پر خصوصی گفتگو
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) روس کے صدر ولادیمر پوتن ان دنوں ترکی کے دورہ پر ہیں جہاں آج انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر ولادیمر پوتن نے براہ راست ملاقات کی، بین الاوفود مذاکرات کے سلسلے میں بات چیت ہوئی او اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیاگیا۔ ترک…