Tag: رومیو بریگیڈ اور ہندو یوا وہنی (بھوجپوری مکالمہ)
-
رومیو بریگیڈ اور ہندو یوا وہنی (بھوجپوری مکالمہ)
ڈاکٹر سلیم خان للنّ پھولپوری نے کلن گورکھپوری سے پوچھا ارے بھائی وہ توہرے ہندو یوا واہنی والے بلیدانی جتھے آج کل کہاں مرگئے ہیں؟ وہ ایسا ہے نا کی پہلی بار یوگی جی کو ستاّ پراپت ہوئی ہے اس لیے سب کھانے کمانے میں ویست ہیں۔ لیکن یوگی جی بیسوں سال سے لوک سبھا…