Tag: روہنگیائی مسلمانوں کوواپس بھیجنے کے حکم پر مشروط اسٹے برقرار،مولانا ارشد مدنی کی درخواست پر فیصلہ آئندہ سماعت میں ممکن
-
روہنگیائی مسلمانوں کوواپس بھیجنے کے حکم پر مشروط اسٹے برقرار،مولانا ارشد مدنی کی درخواست پر فیصلہ آئندہ سماعت میں ممکن
نئی دہلی(ملت ٹائمز) روہنگیائی مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستان سے واپس بھیجنے کے حکومت ہند کے فیصلہ کے خلاف دائر عرضداشتوں پر سماعت کے بعد پہلے ہی مشروط اسٹے جاری کر چکے سپریم کورٹ نے آج ایک بار حکومت ہند سے کہا ہے کہ حکومت ہند فی الحال اس معاملے میں کوئی کارروائی نہ کرے…