Tag: روہنگیائی پناہ گزین نہیں غیر قانونی مہاجرین ہیں: راجناتھ سنگھ
-
روہنگیائی پناہ گزین نہیں غیر قانونی مہاجرین ہیں: راجناتھ سنگھ
نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاہے کہ روہنگی پناہ گزین نہیں بلکہ غیرقانونی مہاجرین ہیں جو ہندوستان میں پناہ لینے کی درخواست کررہی ہیں۔نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہاکہ کیوں کچھ لوگ روہنگیوں کو واپس بھیجنے کی مخالفت کررہے ہیں جبکہ…