Tag: روہنگیا مہاجرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، تین جاں بحق
-
روہنگیا مہاجرین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ، تین جاں بحق
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق کوکس بازار کے روہنگیا پناہ گزینوں کے درمیان کھانے اور کپڑوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں…