Tag: روہنگیا مہاجرین کو دوبارہ مظالم کا سامنا کرنے کیلئے ان کے گھر واپس نہیں بھیجاجاسکتا، عالمی برادری مدد کیلئے آگے آئے :ایمنسٹی انٹر نیشنل
-
روہنگیا مہاجرین کو دوبارہ مظالم کا سامنا کرنے کیلئے ان کے گھر واپس نہیں بھیجاجاسکتا، عالمی برادری مدد کیلئے آگے آئے :ایمنسٹی انٹر نیشنل
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) جمعرات کے روز رضاکارانہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاکہ بین الاقوامی کمیونٹی کو چاہئے کہ وہ روہنگیا تارکین وطن کی اس بات میں مدد کے لئے آگے ائیں کہ انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے پیش نظر انہیں میانمار واپس جانے سے روکنے کا کام کیاجائے اور اس ے پیش نظر بنگلہ…