Tag: روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں لینڈ سلائیڈنگ -1 ہلاک- 4 ہزار سے زائد افراد بے گھر !
-

روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں لینڈ سلائیڈنگ -1 ہلاک- 4 ہزار سے زائد افراد بے گھر !
موسمی بارش نے تباہی مچائی ‘ متعدد مسائل سے دو چار ہوئے برمی مہاجرین ۔ کوکس بازار (ایم این این) موسمی بارش کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 1 شخص ہلاک جبکہ ساڑھے 4 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی اے ایف…