Tag: روہنگیا کے آئینہ میں ہندوستانی مسلمانوں کا عکس
-
روہنگیا کے آئینہ میں ہندوستانی مسلمانوں کا عکس
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز برما کے روہنگیائی مسلمانوں پر جبر و ستم جاری ہے۔ ساری دنیا کی انسانیت نواز آواز بلند کررہے ہیں۔ جلاوطن بدھسٹ روحانی پیشوا دلائی لاما نے بھی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یگانگت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج گوتم بدھ ہوتے تو روہنگیا کے مسلمانوں کا ساتھ دیتے۔…