Tag: روی شاستری ہوں گے ٹیم انڈیا نئے چیف کوچ، سابق فاسٹ بالر ظہیر خان کو ملی بولنگ کوچ کی ذمہ داری
-
روی شاستری ہوں گے ٹیم انڈیا نئے چیف کوچ، سابق فاسٹ بالر ظہیر خان کو ملی بولنگ کوچ کی ذمہ داری
ممبئی : ( ملت ٹائمز) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے منگل کی رات کو ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کا اعلان کر دیا۔ بی سی سی آئی کے قائم مقام چیئرمین سی کے کھنہ نے بتایا کہ روی شنکر جيادرتھا شاستری (روی شاستری) ٹیم انڈیا کے نئے ہیڈ کوچ ہوں…