Tag: روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر ہینڈل ’پالیسی کی خلاف ورزی‘ کرنے پر ایک گھنٹے رہا بند!
-

روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر ہینڈل ’پالیسی کی خلاف ورزی‘ کرنے پر ایک گھنٹے رہا بند!
روی شنکر پرساد نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’’ٹوئٹر نے میرے اکاؤنٹ کا ایکسس ایک گھنٹے تک بند رکھا اور اس کے لیے امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ (ڈی ایم سی اے) کی خلاف ورزی کا حوالہ دیا۔‘‘ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر ہینڈل تقریباً ایک…