Tag: رکاوٹوں اور دھمکیوں کے باوجود شریعت اور تجدید کا کام رواں دواں رہے گا : شیخ عبدالرحمن السدیس
-

رکاوٹوں اور دھمکیوں کے باوجود شریعت اور تجدید کا کام رواں دواں رہے گا : شیخ عبدالرحمن السدیس
اردو ترجمہ : ثناءاللہ صادق تیمی ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں ، اس سے مدد مانگتے ہیں ، اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اس کی جناب میں توبہ کرتے ہیں ۔ میں اس پاک ذات کی اس کی بے پایاں نعمتوں اور…