Tag: ریاض میں ہندوستانیوں کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام ،سعودی عرب میں مقیم شاعر ی کا ذوق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں کی شرکت
-
ریاض میں ہندوستانیوں کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام ،سعودی عرب میں مقیم شعروشاعر ی کا ذوق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں کی شرکت
ریاض۔12دسمبر (پریس ریلیز ملت ٹائمز) آئی ایف سی ادبی فورم ریاض کی زیر اہتمام۸دسمبر کو ہوٹل نیاگرا میں ایک شاندار حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ اور نثری نششت ہوئی ،جس کی صدارت حیدرآباد سے تشریف لائے مشہور و معروف علمی و عبقری شخصیت محترم ڈاکٹر و مفتی محمد کاظم حسین صاحب نے کی ،جب کہ مہمان…