Tag: ریفرنڈم میں کامیابی پر عالمی رہنماﺅں نے پیش کی اردگان کو مبارکباد

  • ریفرنڈم میں کامیابی پر عالمی رہنماﺅں نے پیش کی اردگان کو مبارکباد

    انقرہ(ایجنسیاںملت ٹائمز) ترکی میں 16 اپریل کے ریفرنڈم کے بعد صدر رجب طیب ایردوان کو غیر ملکی سربراہان کی جانب سے تہنیتی ٹیلی فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔اولین طور پر آذربائیجان، قطر اور فلسطینی مملکتی رہنماو¿ں نے ٹیلی فون پر صدر ِ ترکی کو مبارکباد پیش کی۔ آذربائیجانی صدر الہام علی یف نے ریفرنڈم…