Tag: ریلوے کی حالت بدتر ۔ وزیر ریلوے کو سماج سدھار سمیتی نے لکھا خط :مولانا کبیرالدین فاران مظاہری
-

ریلوے کی حالت بدتر ۔ وزیر ریلوے کو سماج سدھار سمیتی نے لکھا خط :مولانا کبیرالدین فاران مظاہری
مسروالا :بلاشبہ بھارتی ریل نے ہر شعبہ میں ترقی کی ہے اور اچھائیاں بھی لانے کی بھر پور کوشش کی ہے خاص طو رپر ٹکٹ بلیک پر تقریباً ۰۹فیصد کامیابی نے مسافر وں کو بڑی راحت بخشی ہے اسی کیساتھ چند ایسی خامیاں ہےں جس پر فوری اصلاح کی ضرورت ہے ۔جس کی طرف توجہ…