Tag: ریلی کے چکر میں شہید پنٹو کمار کو بھولے مودی، آخری رسومات میں نہیں پہنچا این ڈی اے کا کوئی رہنما
-

ریلی کے چکر میں شہید پنٹو کمار کو بھولے مودی، آخری رسومات میں نہیں پہنچا این ڈی اے کا کوئی رہنما
جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں تصادم کے دوران شہید ہونے والے پنٹو کمار سنگھ کا جسد خاکی صبح 8 بجے پٹنہ ایئر پورٹ پہنچا، لیکن بہار حکومت کا کوئی وزیر یا رہنما خراج عقیدت پیش کرنے نہیں پہنچا۔ پٹنہ: پلوامہ حملہ کے بعد سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی اپنی انتخابی ریلیوں میں ملک…