Tag: ریڈیو کشمیر کا نام بھی بدل دیا مودی سرکار نے. نیا نام رکھا آل انڈیا ریڈیو، سرینگر
-

ریڈیو کشمیر کا نام بھی بدل دیا مودی سرکار نے. نیا نام رکھا آل انڈیا ریڈیو، سرینگر
سری نگر: (ایم این این) سینیر صحافی و آل انڈیا ریڈیو سرینگر کے سابق ڈائریکٹر سید ہمایوں قیصر نے کہا : ‘ظاہری طور پر ریڈیو کشمیر کا نام تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن کشمیری عوام کے دل اور دماغ میں ریڈیو کشمیر ہی رہے گا’۔ سید ہمایوں قیصر نے کہا کہ ریڈیو کشمیر نام سے…