Tag: زائرہ وسیم نے دباﺅ میں چھوڑا بالی ووڈ، اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں:سید شہنواز حسین
-

زائرہ وسیم نے دباﺅ میں چھوڑا بالی ووڈ، اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں:سید شہنواز حسین
نئی دہلی (ایم این این ) بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنوازحسین نے بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے فلم انڈسٹری (فلمی دنیا) چھوڑنے پربیان دیا ہے۔ شاہنوازحسین نے کہا کہ زائرہ وسیم نے یہ قدم دباومیں اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔حالاں کہ سید شہنواز…