Tag: زبیرالحسن غافل کی یاد میں دعائیہ نشست کا اہتمام

  • زبیرالحسن غافل کی یاد میں دعائیہ نشست کا اہتمام

    زبیرالحسن غافل کی یاد میں دعائیہ نشست کا اہتمام

    ارریہ: (معراج خالد) سبکدوش جج اور سینئر شاعر زبیر الحسن غافل کے انتقال سے علمی ادبی دینی اور سماجی حلقوں میں سوگواری چھائی ہوئی ہے, واضح ہوکہ گذشتہ 26 جنوری کی شام زبیرالحسن غافل کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ان کی رحلت کے بعد سے ہی مختلف اداروں اور سماجی وادبی تنظیموں کی…