Tag: زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے
-

زمین سے طلوع ہونے والا سورج شمس الرحمان فاروقی انتقال فرما گئے
دور حاضر کے عظیم اردو ادیب، شاعر اور نقاد شمس الرحمان فاروقی پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ ۱۹۳۵ء میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے اورانتقال الہٰ آباد میں ہوا۔ شمس الرحمان فاروقی ۳۰ ستمبر ۱۹۳۵ء کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے…