Tag: سابق مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی چانسلر نامزد
-
سابق مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی چانسلر نامزد
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) منی پو ر کی گورنر اور سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ متفقہ طور پر مرکزی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر(امیرِ جامعہ ) منتخب کر لی گئی ہیں ۔ یونیورسٹی کی انجمن کی جانب سے 25 مئی 2017کو جاری اعلامیہ کے مطابق وہ اس عہدے…